بوم بوم کے مدحواں کیلئے ناقابل یقین خبر آگئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
incredible news

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سخت ٹریننگ کاآغازکردیا۔

تفصیلات کے مطابق ناقص پرفارمنس کے باعث قومی ٹیم سے باہر ہونے والے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے فارم بحال کرنے کے لیے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے ، 36سالہ آل راؤنڈر ان دنوں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ اور باؤلنگ کے ساتھ ساتھ فٹنس بہتر بنانے پر بھی کام کررہے ہیں ۔۔میڈیا سے گفتگو میں مایہ ناز آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ وہ چیلنجز سے مقابلے کے لیے سخت محنت کررہے ہیں اور جلد ٹیم میں واپسی کریں گے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں