دھونی کی سابقہ گر ل فرینڈ نے سب کے ہوش اڑ ادئیے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
girlfriend ms dhoni movie

معروف بھارتی کرکٹرمہندرسنگھ دھونی کی سابقہ گرل فرینڈ معروف بھارتی اداکارہ رائے لکشمی اس وقت خبروں کی زینت بن گئیں جب معروف کرکٹرکی زندگی پربھارت میں فلم بنانے کافیصلہ کیاگیا۔

لکشمی رائےاورمہندرسنگھ دھونی کے درمیان تعلقات تھے ۔جب بھارت میں دھونی کی زندگی پرفلم بنانے کافیصلہ کیاگیاتوہرزبان پررائے لکشمی کانام تھاچونکہ اب یہ قصہ
پراناہوچکاتھالیکن پھربھی اداکارہ خبروں کی زینت رہیں ۔اداکارہ نے اس موقع پرکہاکہ مجھے امیدہے کہ اس فلم میں میرے حوالے سے کوئی بھی کہانی نہیں بنائی جائے گی۔یہ بہت عجیب ہے کہ لوگ بلاضرورت میری ماضی کی زندگی کے بارے میں باتیں کررہے ہیں ۔جب کہ میں نے اوردھونی نے تعلقات ختم کرلیے ہیں اورکچھ لوگوں کے ذہنوں میں یہ بات ابھی تک اٹکی ہوئی ہے۔اداکارہ لکشمی رائے اوردھونی کے درمیان آئی پی ایل 2008کے دوران قربتیں بڑھیں اورکہانی پیارتک جاپہنچی۔میں اس وقت ٹیم کی برانڈ ایمبیسڈرتھی جب ہمارے درمیان تعلقات تھے۔اورہمارے تعلقات ایک سال سے بھی کم عرصہ رہے۔ہم نے کبھی بھی شادی کرنے کے بارے میں نہیں سوچا۔مجھے نہیں معلوم کہ لوگ ہمارے بارے میں باتیں کیوں کررہے ہیں ۔واضح رہے کہ دھونی کی زندگی پربنائی جانیوالی فلم میں ان کی سابقہ گر ل فرینڈ پریانکاجھاکوزیادہ فوکس کیاگیاہے جوکہ ایک کارحادثے میں جاں بحق ہوگئی تھیں۔دھونی کی سابقہ گرل فرینڈ لکشمی رائے کوجولی 2میں کاسٹ کیاگیاہے جولی میں ادکارہ نیہادھوپیانے ہیئروئن کاکرداراداکیاتھا۔لکشمی رائے 5 مئی، 1989 کو بنگلور میں پیداہوئیں۔فلم انڈسٹری میں آگے بڑھنے سے پہلے، گرم اور بولڈ رائے لکشی نے بہت  بہت سے کاروباری اداروں میں بھی کام کیا ہے.بالی ووڈ میں قدم رکھتے ہی لکشمی رائے کومتعددفلموں کی آفرز موصول ہوئیں۔دھونی کی زندگی پرمبنی فلم گزشتہ سال بنائی گئی اورسوشانت سنگھ نے اس فلم میں دھونی کاکرداراداکیا

 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں