کیا عمر اکمل واقعی بیماری کے علاج کیلئے برطانیہ گئے ہیں؟ برطانیہ روانگی سے صرف ایک روز قبل کرکٹر کی ایسی ویڈیو منظرعام پر آ گئی کہ پورا پاکستان حیران رہ گیا، دیکھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
fitness umer akmal treatment

قومی کرکٹر عمر اکمل فٹنس مسائل سے دوچار ہیں جس کے باعث انہیں چیمپینز ٹرافی سے بھی باہر کر دیا گیا تھا تاہم اب ان کے بارے میں یہ خبریں آ رہی ہیں کہ وہ علاج کیلئے برطانیہ روانہ ہو گئے ہیں لیکن انہیں لاحق ’’پراسرار‘‘ بیماری سے لوگ تاحال لاعلم ہیں۔

10 جولائی کو ان کی برطانیہ روانگی کی خبریں منظرعام پر آئیں لیکن اسی روز ہی ان کی چند ویڈیوز بھی منظرعام پر آئیں جس میں وہ انتہائی ’سخت‘ محنت کرتے نظر آئے اور ایسا محسوس ہوا جیسے وہ فٹنس کی بحالی کیلئے سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں۔ اگرچہ ان کی بیماری سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں مگران کی یہ ویڈیوز دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے وہ اپنے ’’دماغ‘‘ اور جسم پر چڑھی ’’چربی‘‘ کم کرانے کیلئے برطانیہ گئے ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں