آئی سی سی کے 2سکیورٹی آفیشلز سری لنکا سے لاہور پہنچ گئے
final psl security icc

آفیشلز اتوار کے روز سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے۔

آئی سی سی کے 2سکیورٹی آفیشلز سر ی لنکا سے لاہو رپہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی 2سکیورٹی آفیشلزغیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے لاہور پہنچے۔ آفیشلز اتوار کے روز ہونیوالے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میچ کیلئے کئے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں