پی ایس ایل کے میچز کراچی نہیں بلکہ قذافی سٹیڈیم میں ہو نگے
final psl lahore

 قذافی سٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل پلے آف میچز کی سیکیورٹی کیلئے فوج کے دستے بھی پہنچ گئے۔

لاہور میں پی ایس ایل پلے آف میچز کی سیکیورٹی کیلئے فوج کے دستے بھی پہنچ گئے جبکہ امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے فضائی نگرانی، اسنیپ چیکنگ، سیف سٹی اتھارٹی کے سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ و دیگر سیکیورٹی آلات سمیت تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔پاک آرمی اور رینجرز ایئرپورٹ سے ہوٹل اور ہوٹل سے قذافی سٹیڈیم تک فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کیلئے لاہور پولیس کا مکمل ساتھ دے گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں