آسٹریلیا کیخلاف شاندار کامیابی ، کپتان سرفراز احمد نے بالآخر اصل وجہ بتادی
fakhar zaman sarfaraz australia

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے آسٹریلیا کے خلاف سہ ملکی سیریز کے تیسرے مقابلے میں جیت کا کریڈٹ اوپننگ بلے باز فخر زمان کو دے دیا ۔

اپنے انٹر ویو کے دوران سرفرا ز احمد کا کہنا تھا کہ آج کی پچ پر کھیلنا آسان نہیں تھا لیکن فخر زمان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمیں اچھی پوزیشن پر لا کھڑا کیا، آصف علی اور شعیب ملک نے بھی اپنی بیٹنگ سے ٹیم کو عمدہ ٹوٹل تک پہنچنے میں مدد دی ۔شاہین شاہ آفریدی گزشتہ دو ، تین سیریز سے ٹیم کے ساتھ جارہا ہے اور ہم اسے پرفارم کرنے کا موقع دینا چاہتے تھے ، خوشی ہے کہ اس نےآسٹریلیا جیسی ٹیم کے خلاف ایسی کاکردگی کا مظاہرہ کیا ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں