قومی کرکٹ ٹیم کے سابقہ و موجودہ کھلاڑیوں کیخلاف خطرے کی گھنٹی بج گئی۔۔ حکومت نے بہت بڑا فیصلہ کر لیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
cricketer tax

قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ اور سابقہ ارکان کے ٹیکس گوشواروں کا جائزہ لینے کا فیصلہ

 راتوں رات کروڑ پتی بننے والے کرکڑز ہوشیار ہو جائیں قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ اور سابقہ ارکان کے ٹیکس گوشواروں کا جائزہ لیا جائے گا جن کرکٹرز نے سال 2015 اور ٹیکس سال 2014 کے گوشوارے جمع نہیں کرائے ان نان فاٹیلرز کے خلاف انکم ٹیکس آرڈیننس 2011 کے تحت کارروائی کی جائے گی ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں