مصباح الحق کے داڑھی بڑھانے کی اصل وجہ سامنے آگئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
beared reason misbah ul haq

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کی ڈھلتی عمر کے ساتھ داڑھی بھی بڑھتی جا رہی ہے اور مصباح الحق زیبِ داستاں کے لیے اسے مزید بڑھانا بھی چاہتے ہیں۔

کرکٹ جینٹل مین گیم کے ساتھ گلیمرس کھیل بھی کہا جاتا ہے اور پاکستان کی بات ہو تو کرکٹرز کے مداح فیشن کے حوالے سے بھی انہیں سامنے رکھتے ہیں۔زندگی کا سکون کس چیز میں ہے جگ جگ گھوم کر مصباح الحق کو یہ حقیقت سمجھ آئی۔ مصباح الحق کرکٹ میں تو نمبر ون کپتان بنے ہی ہیں۔ اب زندگی کی وکٹ پر دین اور دنیا دونوں کی کامیاب پارٹنرشپ کی مثال بھی بن رہے ہیں۔ اور دنیا دونوں کی کامیاب پارٹنرشپ کی مثال بھی بن رہے ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں