دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ، جوابی فائرنگ سے 5حملہ آور ہلاک
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
attack terrorists

مہمند ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 5شدت پسند مارے گئے۔

 مہمند ایجنسی میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا اور سکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے بھاری اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے اچانک چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا تاہم فورسز کی بروقت جوابی کارروائی سے حملہ آور نہ صرف پسپا ہوئے بلکہ فائرنگ سے 5حملہ آور مارے گئے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں