پاک فوج ٹیموں کو سکیورٹی کے ساتھ ساتھ بلٹ پروف گاڑیاں، بسیں بھی دے گی،آرمی چیف کو شکریہ کا خط لکھ دیا ہے: شہریار خان
army chife psl shehryar khan

چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ پاک فوج ٹیموں کو سکیورٹی کے ساتھ ساتھ بلٹ پروف گاڑیاں اور بسیں بھی دے رہی ہے جس کیلئے میں نے آرمی چیف کو شکریہ کا خط بھی لکھا دیا ہے ۔ 

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان کا کہناتھا کہ لاہور میں پی سی ایل کا فائنل میچ ہونا بہت ہی اچھی بات ہے ،ہم چاہتے ہیں آئندہ سال میچ کراچی میں کھیلاجائے جبکہ میں کراچی کا رہنے والا اور اسی ناطے سے میں کراچی کنگز کو سپورٹ کرتا رہوں گا اور کراچی کنگز کی جیت کیلئے پر امید ہوں ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں