زبیدہ آپا انتقال کر گئیں
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
zubaida aapa died karachi

معروف ماہر امور خانہ زبیدہ طارق انتقال کر گئی ہیں ۔معروف ماہر امور خانہ زبیدہ طارق انتقال کر گئی ہیں۔

زبیدہ طارق معروف دانشور اور لکھاری انور مقصود کی ہمشیرہ تھی،مرحومہ کی عمر 72برس تھی،ان کو کچھ عرصہ قبل ڈینگی بھی ہوا تھا۔ان کے بھائی انور مقصود نے ان کی وفات کی تصدیق کر دی ہے جبکہ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ سلطان مسجد ڈٰیفنس میں اداکی جائے گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں