رنویر اور دپیکا خفیہ طور پر شادی کر چکے، بھارتی ویب سائٹ کا دعویٰ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
website ranveer singh dipika

مایہ نازبالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ سے متعلق دھماکے دار انکشاف سامنے آ گیا۔

 معروف بھارتی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہدونوں اداکار پہلے سے ہی شادی شدہ ہیں ۔ بھارت کی معروف شوبز ویب سائٹ ’فرسٹ پوسٹ‘ کے مطابق رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون نے انتہائی رازداری سے شادی کرلی۔ تاہم ویب سائٹ نے تصاویر کو شائع نہیں کیا۔ویب سائٹ میں یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ دپیکا اور رنویر کی شادی کس تاریخ کو اور کس مقام پر ہوئی، تاہم بتایا گیا کہ شادی کی تقریب انتہائی رازداری میں منعقد کی گئی تاہم خبر سامنے آنے کے بعد دپیکا اور رنویر نے تاحال کوئی وضاحتی بیان جاری نہیں کیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں