علیحدگی کے باوجود ملائکہ اور اربازکہاں پہنچ گئے؟ جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائینگے
vication malaika arora arbaz khan

بالی ووڈ اداکار ارباز خان اور آئٹم گرل ملائکہ اڑورہ ذاتی اختلافات کے باعث ایک دوسرے سے علیحدگی کا فیصلہ کر چکے ہیں لیکن اس کے باوجود دونوں ایک ساتھ چھٹیاں منانے مالدیپ پہنچ گئے۔

بالی ووڈ اداکار اور سلمان خان کے بھائی ارباز خان اور ان کی اہلیہ ملائکہ اروڑہ کے درمیان گزشتہ کئی ماہ سے جھگڑے کی خبریں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں اور دونوں نے طلاق کا فیصلہ بھی کرلیا ہے تاہم اس کے باوجود دونوں بہت سی تقریبات میں ایک ساتھ نظر آتے ہیں اور اس بار بھی دونوں اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے اور سلو میاں کی بہن ارپتا خان کے بیٹے آہل کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے مالدیپ پہنچ گئے ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں