دپیکا رنویرکے پہلے استقبالیے کی شاندارتقریب کی میڈیا پردھوم
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
valima ranveer singh dipika

گزشتہ روزبالی ووڈ کی نئی شادی شدہ جوڑی دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ کے پہلے استقبالیے کی شاندار تقریب بنگلورو میں منعقد کی گئی۔

بالی ووڈ کی اسٹارجوڑی دپیکا پڈوکون اوررنویرسنگھ کی چند روز قبل اٹلی کے خوبصورت مقام لیک کومو میں شادی کے بعد گزشتہ روز پہلے ریسیپشن (ولیمے) کی تقریب منعقد کی گئی۔ اسٹارجوڑی نے اپنے ولیمے کی تصویرسوشل میڈیا پر پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں