سلمان خان اداکارہ پوجا ڈیڈوال کا علاج کرائیں گے
treatment actress salman khan

الی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان ٹی بی کے مرض میں مبتلا اداکارہ پوجا ڈیڈ وال کا علاج کرائیں گے ،اداکارہ پوجا ڈیڈ وال نے سلمان خان سے علاج کی اپیل کی تھی۔

گزشتہ روز بالی ووڈ اسٹار نے 1995 میں ویر گیتی فلم کی کاسٹ میں شامل اداکارہ پوجا ڈیڈ وال کے علاج و معالجے میں مدد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پوجا کی بیماری کا جان کر مجھے بہت افسوس ہوا۔میری ٹیم اداکارہ کی ہر ممکن مدد کےلئے روانہ ہو چکیہے جو پوجا کا مکمل علاج کرائے گی اور اس کے علاوہ بھی مجھ سے جو ہو سکا میں پوجا کی مددکروں گا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں