کرسی پر بیٹھی یہ کونسی معروف ترین لڑکی ہے؟ جواب جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہیں رہے گی کیونکہ۔۔۔
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
sunny leone song film

 بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے اپنی نئی فلم ’ تیرا انتظار‘ کے گانے باربی گرل کیلئے مرد کا روپ دھار لیا

 ان کا نیا روپ دیکھ کر مداح حیران پریشان رہ گئے کیونکہ انہیں اس خوبصورت طریقے سے بہروپ دیا گیا ہے کہ پہچاننا قریب قریب ناممکن ہے۔سنی لیونی نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ انہوں نے اپنی نئی فلم تیرا انتظار کے گانے باربی گرل کیلئے مرد کا روپ دھارا ہے۔ ’ میرے والد اور بھائی کی بھی داڑھی ، مونچھ ہے، اس گانے کے میک اپ کے بعد میں بھی انہی جیسی لگ رہی ہوں‘۔سنی لیونی نے اپنی ٹیم کے ارکان کی بھی تصاویر شیئر کی ہیں اس کے علاوہ انہوں نے اپنے میک اپ کے دوران بنائی گئی ویڈیو بھی مداحوں کیلئے سوشل میڈیا پر شیئر کی ۔ تیرا انتظار کے گانے باربی گرل میں سنی لیونی ایک مرد کے روپ میں نظر آئیں گی اور رَیپ سانگ گائیں گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں