سری دیوی کی چھوٹی بیٹی کی تصاویر لیک ہوگئیں، دیکھ کر آپ بھی اپنا سر پکڑ لیں گے اور کہیں گے کہ ایسا کیسے ممکن ہے
sri devi instagram daughter

سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور فلموں میں باضابطہ طور پر انٹری مارنے سے پہلے ہیاپنی الگ پہچان قائم کرچکی ہیں اور توجہ حاصل کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے بھی خوشی کپور اپنے مداحوں کو ہر وقت اپنے دوستوں کے ساتھ گزارے گئے تفریحی دوروں سے آگاہ رکھتی ہیں لیکن اب ان کی بغیر میک اپ کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جنہیں دیکھ کر ہر کوئی حیران پریشان ہے۔

یہ تصاویر سفر کے دوران کھینچی گئی ہیں جن میں خوشی کپور کو پہچاننا تقریباً ناممکن ہے، اس کے علاوہ ان کی بچپن کی کچھ تصاویر بھی منظر عام پر آؤئی ہیں جنہیں دیکھ کر لگتا ہے کہ خوشی نے طویل سفر کرکے خود کی شناخت بنائی ہے۔ تازہ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خوشی کپور اپنی گاڑی میں بیٹھ رہی ہیں لیکن انہیں کوئی بھی شخص پہچان نہیں پایا کیونکہ وہ میک اپ کے بغیرہی سفر کررہی تھیں، ان کے مداحوں کیلئے یہ کسی جھٹکے سے کم نہیں کیونکہ جسے وہ حسین پری سمجھتے رہے وہ تو دراصل ایک قبول شکل کی لڑکی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں