بچے کو تھپڑ مارنے پر گکوکار زوبین گرگ کو قید اور جرمانے کی سزا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
singer lawyer india

زوبین گرگ جو آسام کے مشہور ترین گلوکار ہیں، وہ پوری ریاست میں ہارٹ روب کی حثیت رکھتے ہیں، انہیں 2013ء میں ایک چھوٹے بچے کو تھپڑ مارنا مہنگا پڑ گیا۔

بھارتی عدالت نے گلوکار زوبین گرگ کو وکیل کے بیٹے کو تھپڑ مارنے کے جرم میں 3 ماہ قید اور 5 ہزارجرمانے کی سزا سنا دی ہے۔  بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے گلوکار زوبین گرگ نے 2013ء میںعوامی مقام پر سگریٹ پینے پر ایک نوجوان کو تھپڑ مارا تھا، تھپڑ کھانے والا نوجوان ایک وکیل کا بیٹا تھا جس نے گلوکار کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا تھا۔ زوبین گرگ گزشتہ 4 سال سے مقدمے میں ضمانت پر تھے تاہم عدالت نے انہیں قصور وار قرار دیتے زوبین گرگ گزشتہ 4 سال سے مقدمے میں ضمانت پر تھے تاہم عدالت نے انہیں قصور وار قرار دیتے ہوئے 3 ماہ قید اور 5 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ گلوکور کے خلاف عدالت میں تعزیارت ہند کی دفعہ 323، 341 اور 506 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں