بیٹی کے بالی ووڈ انڈسٹری میں آنے پرسیف علی خان سخت ناراض،بڑی بات کہہ دی
sara khan saif ali khan bollywood

بولی وڈ کے نواب سیف علی خان ان دنوں اپنی بیٹی سارہ علی خان سے سخت ناراض ہیں جس کی وجہ سارہ علی خان کا بولی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھنا ہے۔

سیف علی خان نہیں چاہتے کہ ان کی ابیٹی سارہ خان بولی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ اداکاری کا پیشہ ایک رسک ہے اور ایک والد ہونے کے ناطے میں اپنے بچوں کو کسی ایسے شعبے میں نہیں ڈالنا چاہتاجہاں مستقبل غیر مستحکم ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ اداکاری میں سو فیصد کارکردگی دینے کے باوجود بھی اس بات کی کوئی ضمانت نہیں ہے کہ آپ لازمی کامیاب ہوجائیں گے۔ اس شعبے میں ہمیشہ ایک ڈر سا لگا رہتا ہے اور میں نہیں چاہتا کہ میرے بچے اس شعبے میں آئیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں