فلمسٹار ثناء بارے ہسپتال سے بری خبرآگئی ،مداحوں سے دعائوں کی اپیل
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
sana illness treatment

فلمسٹار ثناء کی طبعیت ناسازہوگئی

تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کی صف اول کی خوبرو اداکارہ ثنا انفیکشن کا شکار ہوگئی ہیں ثنا تین روز قبل فلم کی شوٹنگ کے لئے سیٹ پر موجود تھیں کہ ان کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس پر اداکارہ کو فوری طور پر کراچی کے پارک لین اسپتال میں منتقل کر دیا جہاں انکا علاج جاری ہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں