افواہیں دم توڑ گئیں‘ ریما خان کی شوہر کے پاس امریکہ واپسی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
reema husband america

داکارہ ریما خان شوہر کے پاس امریکہ واپس چلی گئی ہیں جس کے بعد ان کے بارے میں پھیلائی گئیں تمام افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔

ریما خان ڈیڑھ ماہ قبل پاکستان آئی تھیں جہاں انہوں نے مختلف پراجیکٹس میں کام کے ساتھ ساتھ کئی اہم تقریبات میں بھی شرکت کی لیکن بعض افراد نیافواہیں پھیلا دیں کہ ان کی ازدواجی زندگی پرسکون نہیں ہے جس کی ریما خان نے بھرپور تردید بھی کی جبکہ اب وہ امریکہ واپس چلی گئی ہیں جہاں سے وہ 15 مئی کو دوبارہ پاکستان آئیں گی۔ریما خان پاکستان میں ایک معروف برانڈ کا شوٹ بھی کرائیں گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں