پریانکا نے شادی نہ کرنے کی ایسی وجہ بتا دی، جان کر آپ حیران رہ جائینگے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
reason marriage priyanka chopra

معروف بھارتی اداکارہ پریانکا نے ابھی شادی نہ کرنے کی اہم وجہ بتا دی۔

 معروف بھارتی اداکارہ پریانکا نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں اداکارہ سے ان کی شادی کے بارے میں سوال کیا گیا ۔ اداکارہ نے کہا کہ ابھی تک مجھے کوئی مناسب انسان نہیں ملا جس میں شادی کروں ۔یہ وجہ ہے کہ میری شادی میں تاخیر ہو رہی ہے۔پریا نکا نے مزید یہ بھی کہا کہ جیسے ہی مجھے میرے مطابق لڑ کا مل جائے گا تو میں شادی کر لوں گی۔تفصیلات کے مطابق پریانکا جلد ہی بالی ووڈکی ایک فلم میں عامر خان کے ساتھ فلمی پردے پر دھوم مچاتی نظر آئیں گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں