رجنی کانب کی بیٹی سندریا نے شوہر سے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
rajni kanth divorce daughter

ٹالی ووڈ فلم انڈسٹری کے کنگ رجنی کانت کی بیٹی نے اپنے شوہر کے ساتھ اختلافات اور علیحدگی کی خبروں کی تصدیق کر دی ہے اور اپیل کی ہے ان کے گھریلو معاملات میں دخل نہ دیاجائے ۔
تفصیلات کے مطابق رجنی کانت کی بیٹی سندریا کی چنئی کی کاروباری شخصیت ایشون رام کمار سے 2010میں شادی ہوئی تھی اور ان کا ایک سال کا بیٹا بھی ہے ۔سندریا کا کہناتھا کہ ایک سال سے ان کے درمیان اختلافات چل رہے ہیں جس کے باعث علیحدگی کیلئے عدالت سے رجوع بھی کر لیا گیاہے ۔رجنی کانت نے بیٹی اور داماد کے درمیان سمجھوتہ بھی کروانے کی کوشش کی لیکن سندریا اور رام کمار نے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں