پاکستان میں ایک عرصے تک شہرت کی بلندیوں پر رہنے والی مععروف بولڈ اداکارہ رابی پیرزادہ آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟
rabi pirzada actress pakistani

 پاکستان کی معروف گلوکارہ واداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا کہ ممجھے ماڈلنگ کا کوئی شوق نہیں ، میں صرف گلوکاری اوراداکاری تک ہی محدودرہنا چاہتی ہوں۔

اپنے ایک بیان میں رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ نت نئے تجربات کرنا میری فطرت میں شامل ہے، سوفٹ ویئرانجینئرہونے کے ساتھ میں چھوٹے جہازاڑانے کی تربیت بھی حاصل کرچکی ہوں ،کراٹے ماسٹرہونے کے ساتھ بیرون ملک سے بیوٹیشن کورس بھی کررکھا ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میری بطورہیروئن پہلی فلم ’’شورشرابہ‘‘ مکمل ہوچکی ہے جس کی نمائش مارچ میں کی جائے گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں