معروف ادارکارہ نور بھی بشری عرف پنکی کی مرید نکلیں
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
peer actress noor bukhari

معروف ادارکارہ نور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بشری عرف پنکی میری مرشد ہیں اور میں مرشد بشری عرف پنکی سے ایک عزیز کے ذریعے ملی اور اس کی مرید بننے سے میری زندگی میں مثبت تبدیلی آئی اور مرشد کے کہنے پرمیں نے عبایا زیب تن کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مرشد نے ولی حامد سے طلاق لینے کے لئے مجھے کبھی نہیں کہا ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ بات قطعی غلط ہے کہ میں اپنے سابق خاوند عون چوہدری سے شادی کرونگی اور میں اس کے حق میں بالکل بھی نہیں ہوں ۔ یاد رہے کہ عمران خان کی بشری کے ساتھ شادی کی خبریں میڈیا چینل کی زینت بنی ہوئی ہیں ،جبکہ عمران خان وضاحت بھی دے چکے ہیں کہ انہوں نے بشری بی بی عرف پنکی کو شادی کی آفر کی ہے جس کے لئے وہ بشری بی بی کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں