اوم پوری نے اپنی زندگی کی آخری فلم کی عکسبندی موت سے ایک روز قبل مکمل کروائی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
om puri shooting film

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اوم پوری نے اپنی موت سے ایک روز قبل سلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ کے لئے اپنے مناظر کی عکس بندی مکمل کروائی۔

فلم میں سلمان خان کے مقابل مرکزی کرداردپیکا پڈوکون نے ادا کیا ہے اوم پوری نے اپنی موت سے ایک روز قبل سلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ کے لئے اپنے مناظر کی عکس بندی مکمل کروائی تھی۔اس طرح یہ ان کی زندگی کی آخری فلم بن گئی۔اوم پوری کے چاہنے والے ان کو فلم رام بھائی جان زندہ باد اور وائس رائے ہاوس کے بعد آخری بار فلم ٹیوب لائٹ میں دیکھ سکیں گے۔فلم میں سلمان خان کے مقابل مرکزی کرداردپیکا پڈوکون نے ادا کیا ہے۔ فلم رواں سال میں ریلیز کی جائے گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں