اداکارہ نشا ملک کی خودکشی کیس کا ڈراپ سین ، اصل وجہ سامنے آگئی
nisha malik real actress reason

معروف پاکستانی اداکارہ کی خودکشی کی اصل وجہ سامنےآگئی ،

رپورٹ کے مطابق ائیر ہوسٹس بننے کی خواہش مند نشاء ملک دبئی کے کلبوں میں ڈانس نہیں کرنا چاہتی تھی لیکن گھر والے اس بات پر بضد تھے جس کے باعث ماڈل نے تنگ اکر خودکشی کرلی، اس بات سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ گھر والے ماڈل کو دبئی کے ڈانس کلبز میں بھجنے پر مجبور کرتے تھے بائیس سالہ نشا ملک جس کا اصل نام شیزہ ہے ماڈل نوبہن بھائیوں میں ساتویں نمبر پر تھی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں