پریانکا نے نک جونس کو کون سے تین الفاظ میں بیان کیا؟
nick jones admirable statement couple priyanka chopra

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا 2019 میں پہلے سے زیادہ بہتر بننے کے حوالے سے پُرامید اور امریکی گلوکار نک جونس کے ساتھ نئی زندگی کی شروعات پر مطمئن اور شکرگزار ہیں۔

پریانکا چوپڑا رواں ماہ بھارتی جریدے ووگ انڈیا کے سرورق کی زینت بنیں، جریدے کے لیے اداکارہ کا انٹرویو بھی لیا گیا جس میں ان کے شوہر نک جونس کی شخصیت کے حوالے سے سوالات کیے گئے۔انٹرویو میں اداکارہ سے پوچھا گیا کہ وہ نک جونس کو تین الفاظ میں بیان کریں، جس پر پریانکا نے شرارتی ہنسی کے ساتھ سب سے پہلے husband (شوہر)، پھر calm (پرسکون) اور اس کے بعد انہیں extremely loving (انتہائی محبت کرنے والا) قرار دیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں