وینا ملک کے دوسری بار امید سے ہونے کی سوشل میڈیا پر خبریں
news veena malik social media child birth

اداکارہ وینا ملک کے بارے میں افواہ زیر گردش ہے کہ وہ دوسرے بچے کی ماں بننے والی ہیں.

کیونکہ سوشل میڈیا پر ان کی کچھ ایسی تصاویر جاری کی گئی ہیں جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ان دنوں امید سے ہیں لیکن وینا ملک یا ان کے شوہر اسد خٹک نے اس بات کی تصدیق نہیں کی۔ دریں اثناء وینا ملک گزشتہ روز دبئی سے اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ جنوبی افریقہ روانہ ہوگئی جہاں وہ دو ہفتے قیام کریں گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں