کنگ خان کو آج تک نیشنل ایوارڈ کیوں نہ مل سکا؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
national award shahrukh khan

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ اب تک انہوں نے ایسا کوئی کردار نہیں کیا کہ جس پر وہ خود کو نیشنل فلم ایوارڈ کے قابل سمجھ سکیں۔

پچھلی تین دہائیوں سال سے فلمی شائقین کے دلوں پر حکمرانی کرنے والے شاہ رخ خان کو اب تک نیشنل فلم ایوارڈ نہیں دیا گیا ہے جو بھارت میں کسی بھی فلمی اداکار کےلئے سب سے بڑا اعزاز سمجھا جاتا ہے۔ اگرچہ شاہ رخ خان اب تک متعدد فلمی ایوارڈ جیت چکے ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ یہ سب کچھ ان کے فلم سازوں، دیکھنے والوں اور جیوری ارکان کی محبت ہے کہ انہیں یہ سارے ایوارڈ دیئے گئے ورنہ وہ خود کو کسی قابل نہیں سمجھتے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اب تک مجھے نیشنل  ایوارڈ نہیں مل سکا تو اس کا مطلب یہی ہے کہ میں اس کے قابل نہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں