کبھی خوشی کبھی غم میں کاجل کے بیٹے کا رول کرنے والے بچے کی حیران کن تصاویر آگئیں
  • 0
  • 1

http://tuition.com.pk
movie shahrukh khan kajol

شار خان اور کاجول کی مشہور زمانہ فلم’ کبھی خوشی کبھی غم ‘ ان کے بیٹے کا کردار ادا کرنے والا یہ بچہ اب بڑا ہو گیاہے اور اس نے اپنے بچپن میں اس فلم میں کرش کا رول ادا کیا تھا اور ان کا اصل نام جبران خان ہے۔

تفصیلات کے مطابق 8سال کے جبران اب 23سال کے ہو چکے ہیں اور انتہائی پرکشش نظر آ تے ہیں ،ان کیتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں اور انہیں خوب سراہا جارہاہے ،،جبران ایکٹر فیروز خان کے بیٹے ہیں ۔فیروز خان بھی بالی ووڈ میں صف اول کے اداکار رہے ہیں ۔واضح رہے کہ 2001میں ریلیز ہونے والی کبھی خوشی کبھی غم فلم نے اپنے وقت میں شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا تھا اور اس فلم سے شارخ خان اور کاجول کو ایک نئی پہچان بھی ملی تھی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں