میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت دعویٰ،سیشن کورٹ نے علی ظفر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
meesha shafi court ali zafar

سیشن کورٹ نے اداکارہ میشاشفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر گلوکار علی ظفر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار علی ظفرنے اداکارہ میشا شفیع کیخلاف سیشن کورٹ میں ہتک عزت کا دعویٰ کر رکھا ہے جس پر عدالت نے علی ظفر کو طلب کر لیا ہے، عدالت نے علی ظفر کو ذاتی حیثیت میں اداکارہ کیخلاف شہادت کیلئے 9واضح رہے کہ میشا شفیع نے گلوکار علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا جس پر علی ظفر نے اداکارہ کیخلاف سیشن کورٹ میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کررکھا ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اداکارہ نے جو الزامات عائد کئے ہیں وہ جھوٹے اور من گھڑت ہیں اداکارہ نے شہرت حاصل کرنے کیلئے الزامات عائد کئے۔عدالت اداکارہ کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے جرمانے ادا کرنے کا حکم دے۔ فروری کو طلب کیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں