معروف اینکرماریہ میمن نے شادی کرلی۔دولہاکون ؟ جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا
  • 0
  • 1

http://tuition.com.pk
married maria memon anchor

معروف نیوز اینکر ماریہ میمن پیاگھر سدھا ر گئی ہیں

ان کی شادی سی ایس ایس کے ٹاپر عمرریاض کیساتھ انجام پائی۔ شادی ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ماریہ میمن کو دوست احباب کی طرف سے مبارکبادیں اور نیک خواہشات کا سلسلہ شروع ہوگیا جس پر ماریہ میمن نے بھی شکریہ اداکیا۔اینکرمعروف نیوز چینل جیوسے وابستہ رہیں بعدازاں انہوں نے جیوکوخیربادکہہ دیااوراب اے آروائی چینل سے وابستہ ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں