دپیکا پڈوکون کب شادی کرنے جارہی ہیں؟ بالآخر حتمی تاریخ سامنے آگئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
marriage ranveer singh dipika

 بالی وڈ کی مشہور اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کی شادی کے حوالے سے کافی عرصے سے قیاس آرائیاں جاری تھیں اور اب بالآخر دونوں کی شادی کی تاریخ منظرِعام پر آگئی ہے۔

دپیکا اور رنویر رواں برس 10 نومبر کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے جس کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ دونوں کی شادی کا مقام بنگلور ہوگا یا پھر انوشکا اور ویرات کی طرح شادی اٹلی میں ہوگی اور استقبالیہ تقریب بھارت میں ہوگی۔دپیکا اور رنویر اس شادی کو 'پرفیکٹ ویڈنگ' بنانا چاہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ شادی کی تاریخ سب تیاریوں کا آغاز کرنے کے بعد منظر عام پر آئی ہے،مداحوں کی جانب سے سٹار جوڑی کی شادی کی تاریخ سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں