دیپیکا اور رنویر سنگھ آئندہ تین چار ماہ میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
marriage ranveer singh dipika

بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ آئندہ تین چار ماہ میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

 دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے والدین ایک دوسرے سے ملے اور شادی کی تاریخ پر بات چیت کی جس میں یہ فیصلہکیا گیا کہ دونوں کی شادی آئندہ تین چار ماہ میں کی جائے گی۔ دیپیکا ان دنوں رنویر سنگھ کے والدین کے ساتھ لندن میں موجود ہیں جہاں وہ شادی کے زیورات کی خریداری میں مصروف ہیں جبکہ رنویر سنگھ ان دنوں ذویا اختر کی فلم گلی بوائے کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں