ہالی وڈ لائیو ایکشن فینسٹی فلم ’’الہٰ دین‘‘ کی نئی جھلکیاں
live action movie first trailor hollywood

ہالی ووڈ کی لائیو ایکشن مووی الہٰ دین کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں ہیں۔الہٰ دین کا چراغ کس کو لے جائے گا

جادوئی دنیا میں اور کس کی قسمت بدل جائے گی۔ فلم کی نئی جھلکیوں میں اسی پہلو کو اجاگر کیا گیا ہے۔ایسا جہاں جہاں دولت کے انبار چھپے ہیں اور انہی کی کھوج میں الہٰ دین چراغ رگڑتے ہی جن سامنے آجاتا ہے۔ یہ جن چراغ رگڑنے والے کی ہر خواہش پوری کرے گا۔ہالی وڈ لائیو ایکشن ڈرامہ مووی الہٰ دین 24 مئی کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں