خبر دار اگر آپ نے سلمان خان کا کیس لڑا تو کیو نکہ ۔۔۔۔
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
lawyer threat salman khan

بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کے وکیل مہیش بورا نے کہا کہ مجھے سلمان خان کا کیس لڑنے پر دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ اس کیس میں عینی شاہد کی گواہی قابل اعتبار نہیں ہے۔ سلمان خان کو سخت سزا دی گئی ہے۔مہیش بورا نے مزید بتایا کہ مجھے دھمکی آمیز کالز موصول ہو رہی ہیں اور کالز دبئی اور آسٹریلیا سے روی پوجاری گینگ نے کی ہیں۔یاد رہے کہ گذشتہ روز کالے ہرن کے شکار کیس میں سلمان خان کو 5 سال قید اور 10 ہزار روپے جُرمانے کی سزا سنائی گئی تھی جس کے بعد سلمان خان کو جودھ پور سینٹرل جیل منتقل کر دیا گیا تھا

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں