طلاق کے بعد ارباز خان اور ملائکہ کیا کرتے پکڑے گئے ، جانئے خبر کے اندر
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
inside arbaz khan news

ا ربازخان اور ملا ئکہ ایک بار پھر قریب آگئے

معروف بھارتی اداکارہ ملائکہ اوراربازطلاق کے بعد ایک بار پھر قریب آگئے۔معروف بھارتی اداکارہ ملائکہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بہت سی تصاویر شئیر کیں جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کی 15 ویں سالگرہ کے موقع پربیٹے کو مبادکیاد دی ۔بیٹے کی سالگرہ کے موقع ملائکہ اور ارباز ایک ساتھ نظر آئے۔دونوں نے مل کراس موقع کو خاص بنانے کی کوشش کی۔یاد رہے کہ ملائکہ اور ارباز کے درمیان طلاق واقع ہو چکی ہے لیکن اس کے بادجوددونوں نے اپنے اختلافات ایک طرف رکھ کر بیٹے ارہان کی سالگرہ کو یادگار بنا دیا

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں