غریدہ فاروقی بے قصور نکلی ، اصل معاملہ کیا ہے؟ جانیے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
innocent gharida farooqi

غریدہ فاروقی نے وضاحت کی ہے کہ انہیں باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت پھنسایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کم سن ملازمہ کی والدہ کو دھمکیاں دینے کے معاملے کے منظر عام پر آنے کے بعد اب اینکر غریدہ فاروقی نے بھی خاموشی توڑ دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جب غریدہ کے ایک مداح نےکہا کہ انہیں باقاعدہ منصوبہ بندی کرکے پھنسیا گیا ہے، تو اس ٹوئٹ کے جواب میں خاتون اینکر کا کہنا تھا کہ جی ہاں کچھ ایسا ہی ہے، وہ معاملے کی حقیقت کو سجھنے پر اپنے مداح کی شکر گزار ہیں۔ جبکہ ایک اور ٹوئٹ کے جواب میں غریدہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے خلاف سازش کرنے والوں کو جلد بے نقاب کریں گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں