ناموربھارتی اداکار نے ساتھی اداکارہ کوجنسی زیادتی کانشانہ بناڈالا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
indian actor raped singer

بھارتی اداکار منوج پانڈے ساتھی کوہراساں کرنے کے جرم میں گرفتار

بھوج پوری فلم کے اداکار منوج پانڈے کو ساتھی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے جُرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 27سالہ خاتون گلوکار گذشتہ پانچ برس سے منوج کے ہمراہ رہائش پذیر تھیں ۔ پولیس کے مطابق منوج پانڈے نے مذکورہ خاتون کو بھوج پوری فلم میں کام دلوانا تھا۔خاتون کے مطابق اسی وعدے کے تحت منوج نے کئی مرتبہ مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بھی بنایا۔اس نے مجھ سے چار لاکھ روپے اُدھار بھی لے رکھے ہیں جو ابھی تک واپس نہیں کیے۔ گذشتہ ہفتے خاتون گلوکار کو معلوم ہوا کہ منوج پہلے سے ہی شادی شدہ ہے جس پر اس نے پولیس سے رابطہ کیا اور شکایت درج کروائی۔پولیس نے منوج پانڈے پر انڈین پینل کوڈ کے دھوکہ دہی، مجرمانہ طور پر اعتماد توڑنے اور دھمکی دینے کے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے اداکار کو گرفتار کر لیا۔ اور شادی کرنے کا وعدہ کر رکھا

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں