کترینہ کیف کی جی بھر کر کھانا کمزوری نکلی ،وزن بڑھنے لگا
increase weight katrina kaif bollywood

 بالی ووڈ میں وہی کامیاب ہے جو فٹ ہے اسی لئے بھارتی فلم نگری میں جسے دیکھو اپنی فٹنس کیلئے پریشان ہی دکھائی دیتا ہے ایسا ہی ہوا ہے کہ بالی ووڈ کی بار بی ڈول کے ساتھ جو آج کل اپنے بڑھتے وزن کی وجہ سے خاصی پریشان ہیں.

بھارتی ویب سائٹ کے مطابق اچھا کھانا اور پھردل بھر کرکھانا کترینہ کیف کی کمزوری ہے ان کی اسی کمزوری کی وجہ سے اب ان کا وزن صرف چند روز میں ہی کئی کلو بڑھ گیا ہے جسے دیکھتے ہوئے اب انہوںنے خصوصی ورزشیں شروع کردی ہیں بلکہ کھانے سے بھی ہاتھ کھینچ لیا ہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں