ہسپتال سے معروف اداکار افضل ریمبوبارے تشویشناک خبر آگئی
illness rambo heart afzal khan

معروف اداکار افضل ریمبوکو دل کی تکلیف ۔۔۔2گھنٹے پی آئی سی میں رہے

اداکارجان ریمبونے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کاڈیالوجی میں ای سی جی کرائی،انکی رپورٹ کلیئرآگئی۔معلوم ہواکہ جان ریمبودل کی تکلیف کے باعث گزشتہ روز پی آئی سی گئے جہاں ان کی ای سی جی کی گئی اورانہیں دوگھنٹے ہسپتال میں ر کھاگیا۔انکی ای سی جی رپورٹ کلیئرآنے کے بعد اداکار کوگھرجانے کی اجازت دے دی گئی۔اس حوالے سے جان ریمبوکاکہناتھاکہ یہ روٹین کاٹیسٹ تھاخداکاشکرہے کہ میں دل کی بیماری سے محفوظ ہوں۔ ای سی جی رپورٹ کلیئرآنے کے بعد اداکار کوگھرجانے کی اجازت دے دی گئی۔اس حوالے سے جان ریمبوکاکہناتھاکہ یہ روٹین کاٹیسٹ تھاخداکاشکرہے کہ میں دل کی بیماری سے محفوظ ہوں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں