ریتک روشن کےگھر خوشیوںکاسماں ، ہر طر ف سے مبارکبادیں ،مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
happeness house happy fans hrithik roshan congratulation

بالی وڈ کے مشہور اداکار اور لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے ریتک روشن کی آج چوالیسویں سالگرہ ہے۔

اداکار ریتک روشن نے بالی وڈ کیرئیر کا آغاز فلم کہو نہ پیار ہے سے کیا۔ ہر عمر کے کردار میں ڈھل جانے والے ہریتک روشن بیسٹ ڈانسر بھی ہیں۔ کوئی مل گیا، کبھی خوشی کبھی غم، جودھا اکبر اور گزارش ریتک روشن کی کامیاب فلمیں ہیں۔انہوں نے دو ہزار گیارہ اور بارہ میں ایشیا کے پرکشش ترین مرد کا خطاب حاصل کیا۔ کوئی مل گیا میں بچے، دھوم ٹو میں چور، جودھا اکبر میں بادشاہ اور گزارش میں معذور شخص، ریتک نے ہر کردار بخوبی نبھایا۔ ریتک روشن کو چھ فلم فئیر سمیت کئی ایوارڈز اپنے نام کر چکے ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں