صحافی غریدہ فاروقی نے تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کو شرم سے پانی پانی کردیا، ایسا کام ہوگیا کہ جان کر لوگوں کی ہنسی نہ رکے
gharida farooqi social media

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سیاستدان عمران خان کی تیسری شادی کی تصدیق کے بعد سوشل میڈیا پر مسلسل دوسرے روز یہی ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے اورا س پر عمران خان کے مخالفین شدید تنقید بھی کررہے ہیں ،

مسلم لیگ ن کے کارکنان و بعض رہنماﺅں کی تنقید کے بعد صحافی غریدہ فاروقی ٹوئٹر پر آگئیں اور لکھا کہ ”پورا نون لیگ سوشل میڈیا ، شیخو پورہ چھوڑ کر خان کی شادی پر لگ گیا۔ یہ ہوتے دشمن کی صفوں میں تباہ کن حملے، ن اگلا جلسہ پلان کریگی ،خان ولیمہ اناؤنس کرینگے۔ اگلا جلسہ، خان کیطرف سے منہ دکھائی۔ اگلا جلسہ ، خان کیطرف سے شادی کا کھانا۔۔۔ یہ ہوتا باؤنسر ؛ یہ ہوتی خفیہ سٹریٹیجی“۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں