انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔ سلمان خان کے مد احوں کیلئے بڑی خوشخبری
fans salman khan china

 بالی ووڈ کے بجرنگی بھائی جان کی چین میں دھوم مچ گئی، سلمان خان کی فلم سو کروڑ روپے کما چکی

یہ چوتھی بھارتی فلم ہے جس نے چین میں سو کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔فلم دومارچ کو لینٹرن فیسٹول کے موقع پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی فلم بجرنگی بھائی جان سے پہلے عامر خان کی فلمیں چین میں دھوم مچا چکی ہیں ان میں پی کے، دنگل اور سیکرٹ سپر سٹار شامل ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں