دیپیکا پڈوکون کو انسٹاگرام کی مشہور ترین شخصیت ہونے کا اعزاز مل گیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
famous dipika instagram

 بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کی مشہور ترین شخصیت ہونے کا اعزاز مل گیا۔

 دیپیکا پڈوکون انسٹاگرام کی مشہور ترین سلیبریٹی ہیں جنہیں سب سےزیادہ اس سائٹ پر سرچ کیا گیا۔ انسٹاگرام پر دیپیکا پڈوکون کے مداحوں کی تعداد 22.4 ملین تک پہنچ چکی ہے جبکہ پریانکا چوپڑا 22 ملین کے ساتھ دوسرے اور عالیہ بھٹ 20.8 ملین کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں