دبنگ خان نے عید پر ساری عیدی لوٹ لی ، مداحوں کیلئے زبردست خبر آگئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
eidi film salman khan

بالی وڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’ریس 3‘ نے باکس آفس پر کمائی کے سارے ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

فلم پہلے روز 29 کروڑ 17 لاکھ بھارتی روپے کی کمائی کرکے رواں سال کی پہلے روز کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی ہے ،ْ فلم نے دوسرے روز بھی 38 کروڑ 14 لاکھ بھارتی روپے کا بزنس کرکے مجموعی طور پر 67 کروڑ 31 لاکھ بھارتی روپے کی کمائی کرلی ہے۔سلو میاں کی ’ریس 3‘کی ریکارڈ کمائی کے بعد فلم تیسرے روز 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے کا امکان ہے جس کے بعد یہ 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی ان کی 13 ویں فلم ہوگی۔یاد رہے کہ سلمان خان کے مدمقابل ’ریس 3‘ میں انیل کپور، بوبی دیول، جیکولین فرنینڈس اور ڈیزی شاہ نے مرکزی کردار کیا ہے ،ْ فلم کی ہدایت کاری ریموڈی سوزا نے سر انجام دی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں