سجنے لیلی بھنسالی اور دیپکا کا رشتہ ازدواج میں منسلک ؟ اندر کی خبر لیک
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
dipika ranbir kapoor big boss

معروف بھارتی اداکارہ دیپکا نے اپنی شادی کے بارے میں انکشاف کر دیا ہے۔

اداکارہ دیپکا نے سلمان خان کے شو"بگ باس11"میں شمولیت اختیار کی جہاں انہوں نے اپنی آنے والی فلم پدماوتی کی پروموشن کی۔تفصیلات کے مطابق سلمان خان نے دیپکا سےپوچھا کہ لیلی بھنسالی اور رنویر سنگھ میں سے کس کے ساتھ شادی کریں گی اور کس کے ساتھ ڈیٹ پر جائیں گی۔جس کے جواب میں دیپکا نے کہا کہ وہ سجنے لیلی بھنسالی کے ساتھ شادی کرنا پسند کریں گی اور رنویر کے ساتھ ڈیٹ پر جانا پسندکریں گی۔یاد رہے کہ گزشتہ چند عرصے سےرنویر اور دیپکا کی محبت کے قصے منظر عام پر ہیں لیکن ابھی تک کوئی واضح بیان منظر عام پر نہیں آیا کہ دونوں اداکار دوست ہیں یا دوست سے کچھ زیادہ ہیں

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں