دپیکاپڈوکون کیساتھ امریکی ائیرپورٹ پروہ ہوگیاجوان کے وہم وگماں میں بھی نہیں تھا
dipika hollywood priyanka chopra

دیپیکا بالی ووڈ کی منجھی ہوئی اداکارہ ہیں اور نہ صرف بالی ووڈ میں اپنا آپ منوایا بلکہ اب ہالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں ۔

’ٹرپل ایکس :ریٹرن آف زینڈر کیج‘ کے ساتھ ہالی ووڈ میں انٹری کرنے والی اداکارہ جب گذشتہ روز جب لاس اینجلس ائیر پورٹ پر پہنچیں تو وہاں پر موجود میڈیا اور مداحوں کی جانب سے ’ہیلو پریانکا ‘ کی آوازوں نے دیپیکا کو سیخ پا کر دیا اور دیپیکا بے یقینی کے عالم میں سب کو غصے میں دیکھتیہوئیاپنی گاڑی کی طرف بڑھ گئیں .واضح رہے کہ دیپیکا کئی بار پہلے بھی خود کو پریانکا کہنے پر غصے کا اظہار کر چکی ہیں لیکن اس دفعہ انہوں نے غصے کا اظہار لفظوں میں کرنا مناسب نہ سمجھا اور اپنی گاڑی کی طرف بڑھ گئیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں