اداکارہ ریشم نے بھی 40 سال کی عمر میں شادی کرنیکا فیصلہ کرلیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
decision resham wedding

پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے بھی40 سال کی عمر میں شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

ذرائع کے مطابق اداکارہ ریشم نے اپنے لئے جیون ساتھی کا انتخاب کرتے ہوئے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں قومی فلم ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے کہا کہ وہ شادی اسی سال کریں گی جبکہ ریشم نے اپنے ہونے والے شوہر کا نام نہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ شوبز انڈسٹری سے تعلق نہیں رکھتے۔ ذرائع کے مطابق اس بات کاقومی امکان ہے کہ ریشم کا ہونیوالا شوہر کوئی بزنس مین ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں